ausafa.khan
Feb 5
121
390
55
100%
massage... دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔ شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے. یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔ بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔ زندگی جینے کا نام ہے۔🌹♥️💕 خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں.😭😥
ausafa.khan
Feb 5
121
390
55
100%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
