veerafrid
Feb 1
47
618
19.6%
پتہ ہے ایک دن جب میں بیمار ہوا تو اُس نے مجھے کال کی تو کہتی ہے " " پلیز Doctor کے پاس جاہیں cheakup کروا لیں ، اگر آپ کو کچھ ہوا تو میرا کیا ہو گا میں مر جاؤں گی..... 😓 اُس ٹائم مجھے لگا تھا کے وہ مجھ سے بے حد محبت کرتی ہے ، مجھے کبھی چھوڑ کر نہیں جائے گی ، اُس ٹائم اُس کا تڑپنا میرے لیے ہائے ، میرے لیے ہمداردی دیکھنا جیسے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو سچ میں مر جائے گی ، اور آج جب میرا سر درد سے پٹ رہا ہے ، آنکھیں رو رو کے لال ہو گئی ہیں تو اُس کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا ، یار کیسے لوگ بدل جاتے ہیں ، اپنی عادتیں ڈال کر کیسے ۔ 😑💔 pain😭😥💔😭
veerafrid
Feb 1
47
618
19.6%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
