jalal_baloch0o
Mar 26
65
647
11
255%
-- تم بہت ہنستے ہو جیسے جیسے کیا....؟ جیسے کوئ غم نا ہو تمہاری زندگی میں -- ہاں نا ہماری مسکراہٹ بہت سے بھرم رکھ لیتی ہے مثال کے طور پر؟؟ مطلب کے تم ایک انسان کو ایسے ہی دیکھ رہے ہو جیسے وہ تمہیں دکھانا ہے مطلب کے تمہاری مسکراہٹ محض دکھاوا ہے ؟؟ ہو بھی سکتا ہے میں نہیں چاہتا میرے اندر کے بکھرے ... ہوئے انسان کو کوئ دیکھے ??... تم ایسا کیوں چاہتے ہوں کیونکہ لوگ صرف نمک لگا سکتے ہیں زخموں پر مرہم نہیں🤐💯🤗😢#foryoupage
jalal_baloch0o
Mar 26
65
647
11
255%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
