210
911
1
4.89%
@Mohammadibrahim !میرے پیارے ماموں جان آج کا دن بہت خاص ہے کیونکہ آپ نے گریجویشن مکمل کر لیا ہے! یہ کامیابی آپ کا محنت، لگن اور استقامت کا نتیجہ ہے۔ آپ نے ہر مشکل کو عبور کیا اور اپنی منزل کوپایا۔ مجھے فخر ہے کےآپ میرےماموں جان ہے اور میں آپ کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ زندگی کے اس نئے مرحلے کی شروعات پر میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آپ کے خواب حقیقت بنیں اور ہر قدم پر کامیابی آپ کے ساتھ ہو۔ آپ کی محنت اور لگن ہمیشہ آپ کا ساتھ دیں اور آپ زندگی کے ہر امتحان میں سرخرو ہوں مبارک گریجویشن پر! 🎓 🥀🥀یونیورسٹی اپ قایداعظم🌹
210
911
1
4.89%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: