268
3.8K
45.6%
Search Operation.... #🔥 #🔥🔥🔥 * ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 06 مئی2024 *صوابی۔تھانہ کالوخان اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اپریشن،اشتہاری مجرمان،سہولت کار ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے،کالے شیشوں والے گاڑیان اور آئس فروش گرفتار* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے وضع کردہ ہدایات پر اشتہاری مجرمان،چور چکار ،منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے* *ڈی ایس پی رزڑ شکیل خان کے قیادت میں ایس ایچ او تھانہ کالو خان سب انسپکٹر منصف خان،ایس ایچ او پرمولی گوہر خان بمعہ بیٹ آفسران سی ٹی ڈی اور ڈی ایس بی اہلکاران سمیت پولیس نفری نے کاروائی کرتےہوئے 01عدد کلاشنکوف،01 عددرائفل02عددپستول،درجنوں کارتوس اور59 گرام آئس برآمد * *دریں اثناء بھاری نفری پولیس کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف علاقہ تھانہ کالو خان میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کرتے ہوئے اشتہاری کے سہولت کار،09 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیے* *12 عدد بلا رجسٹریشن موٹرسائیکل تھانے میں بند کیےاور13 افراد کو پابند سلاسل کیے۔اسطرح 07کالے شیشوں والے گاڑیان کے شیشوں سے کالے پیپر اتارئے* *#ت#ترجمانولیس صوابی* صوابی۔تھانہ کالوخان اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اپریشن،اشتہاری مجرمان،سہولت کار ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے،کالے شیشوں والے گاڑیان اور آئس فروش گرفتار* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے وضع کردہ ہدایات پر اشتہاری مجرمان،چور چکار ،منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے* *ڈی ایس پی رزڑ شکیل خان کے قیادت میں ایس ایچ او تھانہ کالو خان سب انسپکٹر منصف خان،ایس ایچ او پرمولی گوہر خان بمعہ بیٹ آفسران سی ٹی ڈی اور ڈی ایس بی اہلکاران سمیت پولیس نفری نے کاروائی کرتےہوئے 01عدد کلاشنکوف،01 عددرائفل02عددپستول،درجنوں کارتوس اور59 گرام آئس برآمد * *دریں اثناء بھاری نفری پولیس کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف علاقہ تھانہ کالو خان میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کرتے ہوئے اشتہاری کے سہولت کار،09 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیے* *12 عدد بلا رجسٹریشن موٹرسائیکل تھانے میں بند کیےاور13 افراد کو پابند سلاسل کیے۔اسطرح 07کالے شیشوں والے گاڑیان کے شیشوں سے کالے پیپر اتارئے* *#ت#ترجمانولیس صوابی* #police #policeofficer #policeoftiktok #❤️❤️❤️ #foryou #foryoupage #trending #trend #new_trending #searching #capcut #burhantv #CapCut
268
3.8K
45.6%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
