75
433
29.9%
اگر اقبال بننا ہے تو اپنے اندر وہ اقبال پیدا کر وہ وقار پیدا کر ، استاد کا وہ احترام پیدا کر ______ ایک دفعہ حضرت علامہ محمد اقبال مفکر پاکستان شاعر مشرق ایک تھڑا پر بیٹھے ہوے حقہ پی رہے تھے ایک پاؤں میں جوتا تھا اور ایک پاؤں ننگا تھا ۔ پاس سے آپ کے پرائمری کے استاد مولانا سید میر حسن کا گزر ہوا آپ فوراً تعظیم کے لیے آگے بڑھے جھک کر سلام کیا اور ادب کے ساتھ ان کے پیچھے پیچھے چلنے لگے ایک پاؤں میں جوتا تھا اور دوسرے پاؤں میں جوتا نہیں تھا۔ اس حالت میں آپ نے بالکل شرمساری محسوس نہیں کی اور استاد محترم کو گھر تک چھوڑ کر آۓ۔ یہ اس دور کی بات ہے جب آپ کی شاعری کا طوطی چہار دانگ عالم میں بول رہا تھا
75
433
29.9%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: