ali_muhammad_offical
Apr 12
277
2.2K
0.37%
نیشنل جیوگرافک پر 100 ہرن کھڑے ہوتے ہیں، شیر آ کر ایک ہرن کھا کر چلا جاتا ہے، باقی 99 گھاس کھانا شروع کر دیتے ہیں جیسے کچھ نہیں ہوا۔ 10 دن قبل شبلی فراز کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا، گھر پر چھاپا مارا گیا۔ کیا اس ایوان میں اتنی ہمت ہے کہ IG اسلام آباد کو بلا کر کے جواب مانگ سکے؟ #10thAprilResurgenceDay #آئین_کی_پکار_الیکشن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_تو_ہوگا
ali_muhammad_offical
Apr 12
277
2.2K
0.37%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
