3
42
1.94%
*پاکستان کے کرکٹ شائقین حوصلہ رکھو انشآءاللّٰہ ہم ابھی باہر نہیں ہوئے ہیں ابھی ٹورنامنٹ باقی ہے*۔ *پاکستان کی ٹیم ہمیشہ اگر مگر کی کہانی سے ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے 2021 ورلڈ کپ میں کسی نے سوچا ہی نہیں تھا کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا*۔ *2022 میں کسی کو خیال ہی نہیں تھا کے نیدرلینڈ کی ٹیم ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر پاکستان کیلئے راستہ ہموار کرے گی حلانکہ پاکستان کی ٹیم ٪90 باہر لگ رہی تھی۔* *قدرت کے کمال نے ہمارا راستہ آسان کر دیا تھا ابھی انشآءاللّٰہ سب امید رکھو قدرت کا نظام ہمیشہ قومی ٹیم پر برس جاتا ہے۔* *اب اگر نیدرلینڈ نہیں تو آئرلینڈ سے ہمیں اُمیدیں وابستہ ہیں امید ہے آئرلینڈ ہمیں مایوس نہیں کرے گا بس ایک دفعہ آئرلینڈ USA کو ہرا کر ہم پر پہ احسان کر دے آگے کا پلان ہم خود بنا لیں گے۔🤲😂✌️* *★king babar 56★* #fpy #foryou #foryoupage #worldcup
3
42
1.94%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: