40
407
1
34.7%
Tears in My Eyes after reading this...🙂 #fypシ゚viral میرا انتظار بہت شدید ہے جب بھی میرا موبائل وائبریٹ ہوتا ہے مجھے لگتا ہے تم ہو میں اس امید اور صبر کے ساتھ انتظار کرتا ہوں کہ دعائیں قبول ہوتی ہے بچھڑے مل جاتے ہیں کھوئے ہوئے واپس آہ جاتے ہیں عنقریب تم خوش ہو جاؤ گے جب تمہارا پروردگار تمہارے سن لے گا تمہاری سب دعائیں قبول ہو جائیں گی
40
407
1
34.7%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: