125
584
75.2%
راولپنڈی میں قیام پذیر باجوڑ کے تمام کرکٹ شائقین ،نوجوان اور کاروباری شخصیات کو دعوت دی جاتی ہے کہ(باجوڑامن کرکٹ ٹورنامنٹ ) کے جاری سلسہ کا کل بروز جمعہ 2025-12-19 کو 804king اور Qabail pukhtoon کے درمیان فائنل میچ کیریج فیکٹری میں کھیلا جائیں گا تمام کرکٹ شائقین سے شرکت کے اپیل ہے آپ کے آمد ہمارے لیے خوشی کا باغث ہوگا شکریہ ❤️
125
584
75.2%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: