itx_palwasha2
May 20
272
5K
11
84.1%
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں ۔ بہت ہی مدہم مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں ۔ آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے ، نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کررہے ہوتے ہیں__✨🍂
itx_palwasha2
May 20
272
5K
11
84.1%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
