598
8.7K
35
148%
میری یہ بات یاد رکھنا لڑکیوں کہ مرد محبت میں کبھی بھی مجبور نہیں ہوتا، اگر اسکی محبت سچی ہے تو وہ تمہیں کسی صورت کسی اور کا نہیں ہونے دے گا اور اگر جھوٹا ہے تو سو مجبوریوں کا رونا رو کے تمہیں رستے میں چھوڑ جائے گا اس لیے احتیاط سے رہنا کہیں ایسا نہ ہو کہ تم محبت کا روگ لگا کر بیٹھ جاؤ اور اپنے محرم کو(جو تمہاری محبت کا حقیقی حقدار ہے)اس جھوٹے مرد کے لیے رولانا شروع کر دو 🍁
598
8.7K
35
148%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: