102
907
236%
🇵🇰 میرا تعلق PTI سے اس لیے ہے کیونکہ یہ سچائی، انصاف اور خودداری کی تحریک ہے۔ یہ سیاست نہیں، ایک جہاد ہے ظلم اور ناانصافی کے خلاف۔ ہم وہ قوم ہیں جو اللہ کے حکم پر سچ کے ساتھ کھڑی ہے، چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔ 💪❤️ @Imran Khan Official “اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ” یہی ہمارا ایمان ہے، یہی ہمارا عزم ہے۔ 🌹🇵🇰 #PTI #ImranKhan #PakistanZindabad #SacheKeSath #InsaafKaSafar
102
907
236%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: