meeren_balo
Jul 23
46
144
19.6%
پنجابی تجزیہ نگار بلوچستان میں اتنا سونا، چاندی، کاپر، گیس، تیل، یورینیم، مچلی، بندرگاہیں اور دیگر معدنیات ہیں ان میں سے صرف سونا کی پیداوار اور آمدنی سے پورے ایشیا کا قرضہ چکایا جاسکتا ہے۔ بلوچ: غلامی کے دلدل میں پھنسا بلوچ اپنی دو وقت کی روٹی کا قرضہ کے لئے بھی در پدر بھٹکتا رہا ہے۔
meeren_balo
Jul 23
46
144
19.6%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
