jamalahmadkhan04
Oct 10
40
208
1.46%
بے بسی کا نام ہے ،،زندگی،،پتہ ہے؟ جب تک ہم بے بس نہیں ہوتے لگتا ہی نہیں ہے کہ ہم انسان ہے،خدا کہ سامنے اکھڑ کر کھڑے ہو جاؤ تو وہ ہمیں بے بس کر دیتا ہے اور ہمیں ہمارا اوقات دکھاتا ہے پھر پتہ ہے؟ راضی کب ہو جاتا ہے؟ ان کی دی ہوئی بے بسی پر راضی ہو جاؤ وہ تم سے خوش ہو جاتا ہے #jamalism
jamalahmadkhan04
Oct 10
40
208
1.46%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
