116
549
6
155%
خواہ مخواہ اپنے آپ کو اچھا دکھانے کی کوشش مت کیجیے۔ ہماری شخصیت ہر کسی کی نظر میں مختلف ہے۔ اب ذرا دیکھیں کہ اجنبیوں کے لیے ہم سب معمولی ہیں ناپسند کرنے والوں کی سننی جائے تو ہم مغرور ہیں، پھر شناساؤں کی نگاہ میں دیکھا جائے تو اچھے ہیں اور چاہنے والوں کا تو کہنا ہی کیا؛ ان کے لیے تو ہم بہت پیارے اور شاندار ہیں
116
549
6
155%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: