53
238
53.9%
#*حالات بہت خراب ہیں۔* *اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔* *وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔* *وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔* *انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔* *کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔* *اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، تم کون ہوتے ہو اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔* اچھی لگے تو آگے ضرور شیئر کریں #viralvideo #repost #😥😥😥😥😥💔💔💔 #🥺💔
53
238
53.9%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: