14K
219K
1.7K
2,194%
‏کسی کو الوداع کہنا۔۔ خالی لفظ نہیں بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے الوداع کہنے سے صرف اک انسان پرایا نہیں ہوتا بلکہ پراۓ ہو جاتے ہیں بہت سے لوگ سڑکیں، گلیاں کچھ کتابیں احساسات، جذبات روح کوئی خاص گاؤں، شہر، محلہ، علاقہ اور ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے#burhantv #alhamdulilah
14K
219K
1.7K
2,194%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: