29K
441K
2.9K
4,421%
زندگی میں ایک ایسا وقت آتا ہے جب انسان کہتا ہے کہ اب سارے دروازے بند ہو چکے ہیں کیا ہوگا اور کیسے ہوگا یاد رکھیں یہ الفاظ مایوسی کے ہیں اور مایوسی کفر ہے اور کفر ہمیشہ اللّٰہ سے دور کرتا ہے۔ اللّٰہ اسی شخص کو آزماتا ہے جسے اللّٰہ کا قرب حاصل ہونا ہوتا ہے پھر ہمیں یہ معلوم ہونا لازمی ہے کہ جو ہو رہا ہے اللّٰہ ہی کی اجازت سے ہو رہا ہے اور اللّٰہ ہمیشہ آزمائش کے بعد آزمائش کے وقت صبر کے بعد اس چیز سے نوازتا ہے جس چیز کی آپ طلب رکھتے ہیں جس چیز کی خواہش آپ دل میں رکھتے ہیں اللّٰہ آپکو صبر کے بعد وہی شہ عطا کرتا ہے لیکن اللّٰہ پر یقین لازم ہے اللّٰہ اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جو اس کے کاموں پر یقیں رکھے اور جسے یہ معلوم ہو کہ ہر آزمائش کے بعد ہی بلند مقام حاصل ہوتا ہے اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں اللّٰہ ہمیں دیکھ بھی رہا ہے اور سن بھی رہا ہے۔🌸♥️#burhantv #alhamdulilah
29K
441K
2.9K
4,421%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: