173
793
5
8.12%
شادی کی خوبصورت جھلکیاں خانخیل ہاؤس ڈنڈا دیشان 🎉 صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) بٹگرام الہاج مہاجرین خان دیشانی کے نواسے نظیراللہ دیشانی کے صاحبزادے سلمان نظیر کی شادی کی پُرمسرت تقریب کی چند حسین جھلکیاں جو خانخیل ہاؤس ڈنڈا دیشان میں نہایت شاندار اور پُر وقار انداز میں منعقد ہوئیں۔ 💐 🌸 اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کو خوشیوں، برکتوں اور محبتوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸 یہ ویلاگ ارشد پشتین کا بنایا ہوا ہے۔ اگر کسی جگہ کوئی غلطی یا کمی بیشی ہوئی ہو تو ارشد پشتین اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ 🙏 #خانخیل_ہاؤس #ڈنڈا_دیشان #سلمان_نظیر_کی_شادی #ارشد_پشتین_ویلاگ#arshadkhan #pukhtoonyar #arshadpashteen #poshtosong #weadingvibes
173
793
5
8.12%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: