149
2.4K
9
24%
وه پھول جو میری قبر پر ڈالنے کا آپ اراده رکھتے ہیں وه میری زندگی ہی میں مجھے دے دیجئے مجھے خوشی ہوگی، اور وہ جذبات جو آپ میرے جانے کے بعد لوگوں کے سامنے ظابر کریں گے اسے میرے جیتے جی ہی مجھ سے کہہ دیں تاکہ میں اپنے عزیزوں کے احساسات کی خود قدر کر سکوں#burhantv #alhamdulilah
149
2.4K
9
24%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: