shaheenrazmak
Dec 21
103
270
27.5%
پشاور یونیورسٹی کے طلباء شدید سردی اور بارش کے باوجود آج چھٹے روز بھی اپنے دو ساتھیوں، عدنان وزیر اور حبیب وزیر، کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ طلباء حکومتِ وقت سے اپنے ساتھیوں کی باعزت رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں، مگر افسوس کہ حکومت خاموش ہے اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کی آواز سننے کو تیار نہیں #whereisourstudent #WhereIsPTMDelegation #stopstudentskidnapping
shaheenrazmak
Dec 21
103
270
27.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
