legendrajput0
Sep 14
167
416
2
17.5%
*`جب کوئی عشق میں ہارا ہوگا`*🫠 *`ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا`*🌙 *`شرک میں معافی ملنے لگی تو`*🌝 *`تم سے عشق دوبارہ ہوگا`*🌸 *`اسنے موڑ کر پھر دیکھا ہے`*👀 *`پچھلا قرض اُتارا ہوگا`* ❤🩹 *`یہ تو گھر کی بات ہے اسنے`*🫴 *`دل کو جان سے مارا ہوگا`*💔 *`تیری آنکھ سمندر ہوگی`*💧 *`میرا ضرف کنارا ہوگا`*🪸 *`میں نے عشق کیا تھا لڑکی`*💍 *`تم نے وقت گزارا ہوگا`*🙂
legendrajput0
Sep 14
167
416
2
17.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
