zuhaib_____
Jun 17
137
680
2
30%
جب بھی کوئی عورت یہ کہے ،سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں تو اُس کا مطلب یہ نہیں کہ؛اُس نے دُنیا کے سارے ہی مردوں کو آزما لیا ہے بلکہ ؛اُس کا مطلب یہ ہے کہ؛اُس نے جس شخص کو آزمایا تھا وہی اُس کے لیے ساری دنُیا تھا !@Hassny👑
zuhaib_____
Jun 17
137
680
2
30%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
