k.hk.k
Aug 11
5.8K
21K
35
810%
🌷شہید مدافع حرم🌷 #شہید_قمر_عبّاس ( لشکر زینبیون) ⬅️نام: قمر عباس ⬅️جہادی نام: ملنگ قوم : کنج علیزئی حکمی کلے شہید بہت خوش اخلاق اور بہت کم ہنستے تھے، جب ان سے پوچھا کہ یہ کیا وجہ ہے تو آنکھیں اشق بار ہو گئی اور مسکرا کر کہا: عزیز اگرچہ میں بہت دیر سے دفاع میں شریک ہوا، نہیں معلوم بی بی مجھ سے راضی ہوں گی یا نہیں اور مجھے بہت دن ہوے یہاں اے ہوے لیکن شہادت نصیب نہیں ہوئیمیرے سامنے میرے دوست تڑپتے رہتے میں انکو دیکھتا ہوں اور مجھے خود سے احساس شرمنگی ہوتی ہے کہ مجھے ابھی تک ایک آنچ نہیں آئی ایک مرتبہ ایرانی کافلہ دمشق جا رہا تھا زیارت کے لئے شہید نے بھی ان کے ساتھ جانے کا ارادہ کیا. جب زیارت سے واپس آیا تو بہت خوش خوش نظر آرہا تھا... میں آگے بڑھا اور پوچھا آج تو بڑی مسکراہٹ ہے چہرے پر کیا وجہ ہے، تو شہید نے کہا : میں نے اپنی منزل کو پا لیا میرے دوست تمہارا منتظر رہوں گا.... میں اسکی یہ بات نہ سمجھ پایا میں نے پوچھا کہ کہاں منتظر رہو گے ؟ تو جواب دیا بہت جلد تمہیں معلوم ہو جاۓ گا....... عزیز بیان کرتا ہے کہ شہید قمر عبّاس اپنے ایک زخمی عزیز جو دفاع میں زخمی ہو کر ایران آیا تھا اس سے ملنے گیا تھا.. ملنے کے بعد واپس جانے لگا لیکن بہشت معصومہ س کے شہدا نے اس کے اندر جگہ بنا لی تھی اور اس نے اپنا نام لکھوایا اور سفر عشق کی جانب چل پڑا.. شہید بہت بہادر تھا نبل الزہرا کی آزادی کی کاروائیوں میں سب سے آگے آگے رہتے تھے حلب کی آزادی کا اعلان ہو چکا تھا ایک دن ہمارے کمانڈر نے حملہ کرنے کا حکم دیا اور شہید لبیک یا زینب س کی صدا لگا کر سب سے آگے چل پڑے جب حملہ کیا تو شہید اس وقت بہت زیادہ زخمی ہو چکا تھا اور سب سے آگے تھا پیچھے ہٹنا نہ ممکن تھا کیوں کہ گولیوں کی بارش ہو رہی تھی اور شہید دشمن کی کمین گاہ کے اندر تک گھس گیا... کیونکہ وہ زخمی تھا اور خون بھی بہت بہہ چکا تھا تو وہ وہیں بے ہوش ہو گیا اور گرفتار کر لیا گیا اور بہت زیادہ شکنجے دینے کے بعد زندہ جلا دیا گیا اسکی شہادت کی خبر سنتے ہی مجھے اسکا مسکراتا چہرا یاد آیا اور اس بات کی سمجھ ای کہ تمہارا منتظر رہوں گا حلب کو جب آزاد کرایا گیا تو اس میں پکڑے جانے والی خارجیوں سے دریافت کیا جب ہم اس کو چاکو مارتے تو کہتا یا علی یا علی جب ہم نے اسکو جلایا تو اسکے آخری الفاظ تھے یا زینب یا زینب تاریخ شہادت (11/08/2016) جسد خاکی حلب آزاد ہونے کے بعد ملا (چار مہینے بعد) لبیک یا زینب س *🌹شہید گمنام🌹*
k.hk.k
Aug 11
5.8K
21K
35
810%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
