10K
211K
174
9,570%
سی پیک کلور شریف عیسیٰ خیل پل کے قریب تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے مندہ خیل کے رہائشی دو خاندانوں میں دو سال پہلے دشمنی شروع ہو ئ نازی خیل برادری کے افراد نے کلو برادری کے دو افراد کو قتل کر دیا ہے تھا نازی خیل عیسیٰ خیل میں پیشی سے مسافر وین میں واپس آ رہے تھے کہ ملک اویس کلو وغیرہ نے ویگن کو روکا اور فائرنگ کھول دی جس سے حاجی نور عظمت خان اس کا بھائی سعید خان اور بھتیجا جاں بحق ہو گئے ہیں ویگن دیگر مسافر واصف خان وغیرہ زخمی ہو گئے ہیں دونوں خاندان مندہ خیل کے رہائشی ہیں اور پڑوسی ہیں ڈی پی او مطیع اللہ خان موقع پر پہنچ گئے ہیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے🅜🅘🅐🅝🅦🅐🅛🅘 main 3 or katal allah pak raham kry
10K
211K
174
9,570%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: