shaheenrazmak
Dec 31
131
435
2
43%
آج رزمک میں تحصیلدار رزمک شیر بہادر خان سے دوستوں کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں رزمک کے موجودہ حالات، بالخصوص روڈ بندش اور ایمرجنسی بنیادوں پر سڑک کھلوانے، نیز آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تحصیلدار رزمک شیر بہادر خان نے یقین دہانی کرائی کہ رزمک کی سڑک اور سیاحوں کے لیے ہر قسم کا تعاون فراہم کیا جائے گا۔ آج ہی روڈ کلیئرنس کے لیے ٹریکٹر کھڑا کر دیا گیا ہے تاکہ سیاحوں کو آمد و رفت میں آسانی ہو۔ ان اقدامات پر سیاحوں نے رزمک کی سول انتظامیہ کے تعاون کو سراہا۔ آخر میں اس موقع کی یاد میں ایک مختصر ویڈیو کلپ بھی بنایا گیا Razmak Snowfall 🌨️❣️ #NorthWaziristan #KhyberPakhtunkhwa@TikTok @TikTok Features @TikTok Pakistan @ABDULLAH PATHAN ✅ @AS Group Members
shaheenrazmak
Dec 31
131
435
2
43%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
