ch.maan_ranjha_22
Dec 3
138
685
34.8%
#i #H #lifepartner یہ تحریر سپیشل ایک شخصیت کے لیے لکھ رہا ہوں شخصیت بھی کوئی عام نہیں بلکہ میری زندگی ہے وہ شخصیت 🥹 میں بس یاددہانی کروانا چاہا رہا ہوں کہ آج سے دو سال پہلے میری زندگی 03-12-2022کا یہ دن میرے لیے میری زندگی کا سب سے بہترین دن تھا ایسا دن تھا میں سمجھتا تھا اللہ تعالیٰ نے میرے لیے اس دن کائنات کی تمام خوشیاں میرے نام کر دی ہیں اور میری زندگی کا مقصد پورا ہو گیا 🥹 لیکن پھر خدا کا کرنا کچھ اور ہوا 😭 شاید میں اس خوشی کا شکر ادا نہیں کر پایا تھا یا جو بھی تھا آخرکار میرے خدا نے مجھ سے وہ خوشی واپس لے لی 🥹 آج کا دن جو دوسال پہلے میرے لیے میری زندگی کا سب سے بہترین دن تھا آج وہ ہی دن میرے لیے میری زندگی کا سب سے غمگین دن ہے 🥹 اب جو میرے حالات یا معاملات چل رہے ہیں وہ میرا خدا بہتر جانتا ہے 😭 لیکن میری ساری دعائیں ہمیشہ ان کے لیے رہیں گی اور رب العالمین سے میری درخواست ہے کہ اللہ تعالٰی انکو میری زندگی کی تمام خوشیاں دے اللہ کریم کبھی بھی انکو کوئی دکھ اور تکلیف نہ دے میں انکے احسان مر کر بھی نہیں بھول سکتا 🥹 Miss u life partner 😭
ch.maan_ranjha_22
Dec 3
138
685
34.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
