ch.maan_ranjha_22
Dec 3
131
536
28.5%
میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ سکتا تھا لیکن جب تم مجھے چھوڑ کر جانے لگی اس وقت بہت دکھ ہوا میرا دل بہت تڑپا لیکن میں نے تمہیں بد دعا نہیں دی جانتی ہو کیوں اس لیے کہ جس دل میں محبت ہو وہاں بددعائیں نہیں ہوتی تم سے محبت کی ھے کیا ہوا اگر تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتاتو اور کسی کے ساتھ کیسے رہ سکتا ہوں میں اب اکیلا ہی رہوں گالیکن ایک بات شاید تم بھول گئی وقت اپنے آپ کو دہراتا ضرور ھےیاد رکھنا
ch.maan_ranjha_22
Dec 3
131
536
28.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
