abudllahraja23
Jan 31
3K
131K
109
9,793%
سانحہ بندیال پلیتراںضلعی انتظامیہ کی جانب سے بوکلین رات کو پہچ چکی تھی آج سے آپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے... محمد اشرف کے لواحقين، عزیز واقارب پہنچ چکے ہیں... سب احباب دعا کریں کہ محمد اشرف کی باڈی مل جائے.. انکے بچے بچیاں اور گھر والوں کو تسلی ہو جائے... کل انکا عزیز بتا رہا تھا کہ انکی ایک چھوٹی بچی ہے جس سے وہ ہر روز بات کرتے تھے.. بہت رو رہی ہے کہ اسکے پاپا کہاں ہیں... اور وہ سب ... سر جھکائے خاموش ہو جاتے ہیں
abudllahraja23
Jan 31
3K
131K
109
9,793%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
