338
2.8K
13
263%
Weldone❤️ملویرو ❤️ گزشتہ روز موچھ پُل کے نزدیک افغان پشتون فیملی کے گھر کو آگ لگی تھی اور اس میں ایک سات سال کی بچی جل کر فوت ہوگئی تھی اور دو (ماں ،بیٹی ) ابھی بھی ہسپتال ہیں انکا پورا گھر جل گیا تھا اسی متاثرہ خاندان کے لئے ہمایوں خیل یوتھ ونگ کے دو ممبر(عمر خان،روشن خان) نے اپنی مدد آپ کے تحت وانڈھا ہمایوں خیل میں گھر گھر جاکر 28000 نقد اور 14 گٹو گندم کے اکٹھے کرکے متاثرہ فیملی تک پہنچا دیئے ہیں۔ اللہ قبول فرمائے ❤ #foryoupage @🖇️ 🇵🇰[°*بھائی جان*°]🇹🇷⛓️? @رونا خان نیازی ہماوٴ خیل @AHMAD NIAZI @🥀نین نیازی 🥀 @🥀جنید نیازی🥀 @Matikhan @D么ʀᴋメV么ʟʟᴇʏ @🅰🅽🆆🅴🆁 🅺🅷🅰🅽 @#Shahid#SA#786#
338
2.8K
13
263%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: