1K
5.4K
2
463%
بچھڑا کچھ اس ادا سےکے رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کرگی💔 😢" انتہائی آفسوس ناک خبر " فٹبالر فرحان خان چل بسے ۔۔۔۔۔!!!!! 02/03/2024 مانیری فٹبال کلب صوابی اور خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں شدیدایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید چوٹیں لگی تھیں ۔ Dyr de Hpa kro rora 💔😭 Pray for everyone #😭😭🤲 @SK SHAKOOR @Sawood Khan @بيدري🎱
1K
5.4K
2
463%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: