arshadpashteen5
Dec 25
1.3K
4K
42.4%
العلماء ورثۃ الانبیاء بے شک علماء ہی انبیاء کرام کے وارث ہیں۔ اور علماء ہی واحد علاج ہی جو قوم وملت کو صحیح معنوں میں صحیح راستے پر لا سکتے ہیں۔۔۔ ان ہی علماء کرام میں سے ہمارے ایک ہیرہ جن کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی میری مراد۔۔۔۔ شہید مولانا خانزیب صاحب نور اللہ مرقدہ ہیں۔۔۔۔جنہوں نے مختلف موضوعات پر مختلف قسم کی مدلل 📕کتابیں لکھی ہے۔۔۔ جن کا مطالعہ تقریباً ہر مسلمان پختون کیلئے بہت ضروری ہے۔۔۔ مولانا شہید کی لکھی ہوئی کتابوں میں سے ایک کتاب۔۔ اسلام اور قام پرستی ہیں۔۔۔ جو الحمد للہ میں مطالعہ کر چکھا ہو اب یہی کمالی کتاب جو آپ کے سامنے ہے اپنے پیارے برادر مکرم فاضل نوجوان مولانا حفیظ، اللہ دیشانی کو پیش کر رہا ہوں۔۔۔۔۔ یقینا پڑھ کر ایک جزبہ و انقلاب پیدا کرنے والی کتاب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔#arshadpashteen #arshadkhan #pukhtoonyar #battagram
arshadpashteen5
Dec 25
1.3K
4K
42.4%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
