chaudharymajidali1
Sep 19
77
247
26.2%
آج چھٹا بختاور جو کہ اسلام آباد بوقت صبح 6/15 بجے کسی نامعلوم شخص نے ایک بچی جس کی عمر تقریبا 3/4 گھنٹے تھی شاپر میں بند کر کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری چھٹا بختاور کے گھر کے پاس پھینک دی تھی جہاں پر 15 کی کال پر ڈیوٹی افسر پہنچے تو بچی زندہ تھی ۔ جس کو ڈالفن سکواڈ میں تعینات کانسٹیبل آصف 7529/C نے کہا کہ یہ بچی میرے حوالے کی جائے اور میں اس کی کفالت کروں گا ۔ ڈیوٹی افسر اے ایس آئی امام علی نے بچی کانسٹیبل اصف خان کے حوالے کر دی ۔ اور کانسٹیبل آصف خان کفالت کے غرض سے اپنے ساتھ گھر لے گئے ۔ *اسلام آباد پولیس کے اس جوان کو ہم پوری قوم اس نیک کام کرنے پر سیلوٹ پیش کرتے ہیں* *اور IG اسلام آباد سے درخواست ہے اس جوان کو پورے اعزاز کے ساتھ گارڈ آف سلامی پیش کی جائے۔ اور ویلفیئر فنڈ سے فنڈ دیا جائے اور تحفے تحائف دے کر جوان کے اس نیک کام کی حوصلہ افزائی کی جائے۔* پاکستان پولیس زندہ آباد السلام آباد پولیس زندہ آباد
chaudharymajidali1
Sep 19
77
247
26.2%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
