tears_of_blood70
Sep 17
18
164
1
33.5%
🖤ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے جب بھی ڈھونڈو گے فضاؤں میں نظر آئیں گے یاد آئیں کبھی تو ہاتھ اٹھا لینا تم ھم تمھیں تمھاری دعاؤں میں نظر آئیں گے مت ڈھونڈنا ھمیں نفرتوں کی تپش میں ھم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے
tears_of_blood70
Sep 17
18
164
1
33.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
