shaheenrazmak
Jan 14
49
162
15.3%
الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان کی جانب سے آج آغوش سنٹر میرعلی، شمالی وزیرستان کے لیے ایک شاندار ڈونیشن پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں وزیرستان سے تعلق رکھنے والے معزز افسران اور کاروباری شخصیات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مجموعی طور پر دو کروڑ چونتیس لاکھ روپے صدقات کی مد میں عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ اقدام نہ صرف الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان کے لیے بلکہ بالخصوص میرعلی آغوش سنٹر میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے لیے ایک نہایت خوش آئند اور امید افزا خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مخیر حضرات کے اس عمل کو قبول فرمائے اور اسے یتیم بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ 🤲 #peshawar #viral #freinds #Alkhadmat #KhyberPakhtunkhwa @TikTok @TikTok Pakistan @TikTok Features @HK_مروت @👑 ɪᴛꜱ_ᴀɴᴏᴏ 👑 @Anas Farhan Sardar @🕊️sirAj_dawar🕊️
shaheenrazmak
Jan 14
49
162
15.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
