comrade.21
Sep 7
1.5K
23K
51
1,226%
#پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے صوبايٴی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ناصر احمد داوڑ کا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ صدر گارڈن کیمپس کبیر احمد خان طورو نے کابینہ سمیت شاندار استقبال کیا ناصر داوڑ کو مختلف سايٴٹس کا دورہ کرادیا تنظیمی صورتحال پر گفتگو کی گيٴی ، ناصر داوڑ نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس کی تنظیمی کارکردگی کو سراہا اور مسقبل میں بھی ایسی ایکٹویٹز جاری رکھنے کے امید کا اظہار کیا اس موقع پر گارڈن کیمپس سینيٴر نايٴب صدر احمد خان ، سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری یونیورسٹی رضوان محسود ، سینيٴر تنظیمی ساتھی زبیر آفریدی ، عامر مایار نیشنلسٹ ، احمد یار مومند ، عابد وزیر اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے . #PSFAWKUMGarden@Kabir Ahmad Khan #psf4studentrights
comrade.21
Sep 7
1.5K
23K
51
1,226%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
