ranaprince406
Apr 11
16
474
29.7%
۔بہت دِنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص.!! اُداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص.!! قریب تھا تو کہا ہم نے سنگ دِل بھی اُسے.!! ہوا جو دور تو لگتا ہے جانِ جاں وہ شخص.!! اُس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا.!! ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص #viralvideo #foryoupage #pakistan #omantruckdriver #foryou #typ #tiktokpage #simple #SaudiAraba #tiktok #oman #poetry #love #sad
ranaprince406
Apr 11
16
474
29.7%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
