151
520
15
3.63%
سکون کی تلاش میں نکلو، یہ دنیا ہمارے لیے بنی ہے، ہم دنیا کے لیے نہیں۔ موسیقی سنو، کتابیں پڑھو، صبح آنکھ کھلتے ہی سورج کی کرنوں کو محسوس کرو۔ دن میں ہر چیز کا روپ دیکھو کہ یہ کتنی خاص ہے کسی جاندار کے لیے۔ شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتہ لگاؤ کہ وقت کتنا کم ہے۔ رات کے وقت تنہا چاند کو دیکھو کہ کوئی کسی کا نہیں۔ شاید سکون ملے۔ اور ہاں، محبتیں کرو۔ @Faiسal @S H E X Y 🙃
151
520
15
3.63%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: