2.2K
17K
131
24.7%
۔ ‏ایبٹ آباد میں Lorenzo Gay Club کا مجوزہ قیام کی اجازت کیلئے درخواست کی مذمت کرتا ہوں۔یہ ٹرانسجینڈرقانون کانتیجہ ہے،یہ ‎اسلام کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ‎LGBTQ کا ایجنڈا پاکستان میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ ایک تہذیبی جارحیت ہے۔ ہمارے شرم و حیا کےاقدار اور روایات پر حملہ ہے۔ ہمارے خاندانی نظام کے لیے ٹائم بم ہے۔ ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور میری تیارکردہ/پیش کردہ خنثی پرسنز حقوق بل کو منظور کرنے کے لیے میں نے عدالت، پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر کئی سالوں تک بھرپور جدوجہد کی لیکن ہماری تمام حکومتیں مغربی دباؤ/ڈالروں کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم نہیں کیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے ہمارے کیس جیتنے کے باوجود اور پارلیمنٹ میں بھرپور جدوجہد کے باوجود حکومتیں رکاوٹ رہیں۔ سابق حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت ‎ ٹرانسجیندر ایکٹ کی سب سے بڑی محافظ ہے۔ عوام اپنے شرم و حیا کے اقدار، خاندانی نظام کے بچاؤ کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ LGBTQ امریکی میوزیکل بینڈ Raining Jana آج کل حکومت کی اجازت سے پاکستانی کے تعلیمی اداروں میں میوزک سے زیادہ LGBTQ کا پرچار کر رہے ہیں۔ ڈالروں کے بدلے پاکستان کی نظریاتی شناخت ختم کیجا رہی ہے۔
2.2K
17K
131
24.7%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: