684
3.4K
5
5.27%
آج پولیس نے تشدد کیا اور سیو غزہ کے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا،بری طرح مارا اور ڈی چوک تک جانے سے روکنے کے لیے فسطائیت کا مظاہرہ کیا۔مذمت کرتے ہیں۔ ڈی چوک میں ہم بیٹھ گئے ہیں اور پورے پاکستان کے عوام سے مردوخواتین، طلبہ و طالبات ہر مکتبہ فکر سے اپیل کرتے ہیں کہ تمام تفریقات سے بالاتر ہو کر غزہ کو بچانے کے لیے ڈی چوک پہنچیں۔
684
3.4K
5
5.27%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: