senatormushtaq
May 13
678
3.7K
9
5.67%
اسلام آباد پولیس نے سیو غزہ کمپین کے دھرنے میں تین چار کارکنان کو گرفتار کر کیا گیا۔ ساؤنڈ سسٹم اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا۔ پولیس نے فسطائیت اور فاشزم کا مظاہرہ کیا۔مذمت کرتا ہوں۔ پولیس نے پینے کے پانی کی بوتلیں بھی اور گاڑی قبضہ میں لے لی۔ کارکنان، اور گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے دھرنے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے. Prison Van پہنچ چکی ہے اور ان کا بدترین آپریشن کا ارادہ ہے۔ لیکن ہم ڈٹے رہیں گے کسی صورت میں بھی یہ جگہ نہیں چھوڑیں گے۔ ہم فلس طین، غ زہ کو بچانے کے لیے اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے۔ پولیس کا تمام تشدد اور فاشزم کا مقابلہ کریں گے۔ پاکستان کے عوام غزہ کو بچانے اور رفح آپریشن بند کروانے اور حکمرانوں کو جگانے کے لیے اٹھیں اور ڈی چوک آئیں۔
senatormushtaq
May 13
678
3.7K
9
5.67%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
