senatormushtaq
May 15
1.5K
7.6K
24
11.8%
قائد اعظم یونیورسٹی میں سکول آف سوشیالوجی کیطرف سے ابن خلدون ہال میں "مسئلہ فلسطین اور غزہ جنگ" کے موضوع پر ایک بہت ہی بھرپور سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میرے علاوہ معروف صحافی حامد میر ، طاہرہ عبداللہ ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ، آصف محمود صحافی ، ڈاکٹر زمان، ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے گفتگو کی۔ کثیر تعداد مین طلباء و طالبات، یونیورسٹی کے پروفیسرز نے شرکت کی۔ سکول آف سوشیالوجی، ڈاکٹر ظفر نواز اور ان کی ٹیم کا بے انتہاء شکریہ کہ انہوں نے یونیورسٹی میں فلسطین پر ایسے بھرپور سیمینار کو ممکن بنایا اور اس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو بولا کر بولنے کا موقع دیا۔ پاکستان کی باقی یونیورسٹیز بھی قائد اعظم یونیورسٹی کو فالو کریں اور فلسطین کو مستقل موضع بنائیں۔ یونیورسٹی پہنچنے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا اور آخر میں آصف محمود صاحب کی کتاب اور اس سیمنار کی یادگاری شیلڈ پروفیسر ظفر نواز نے پیش کی۔
senatormushtaq
May 15
1.5K
7.6K
24
11.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
