2.8K
11K
120
18.5%
آج دھرنے کا تیسرا دن ہے اور پولیس نے پھر دھاوا بول دیا۔ دوسرا ساؤنڈ سسٹم بھی ہمارا قبضے میں لے لیا۔ تازہ آئی ایف آر درج کر دی سیو غ زہ کے کارکنان پر۔ گھروں میں ٹیلیفون کر کے دھمکیاں دیں۔ حکومت کا فاشزم جاری ہے۔ دھرنا جاری ہے۔ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے بچوں، خواتین، فیملی کے ساتھ غ زہ کو بچانے کے لیے ڈی چوک دھرنے میں شرکت کریں۔
2.8K
11K
120
18.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: