senatormushtaq
May 22
2K
8.7K
39
14%
سیو غ زہ کے کارکنان کی قربانی کی بدولت آج فلس طین کا مسئلہ، اہلیان غ زہ سے ہمدردی و یکجہتی اور ازرائیل مردہ باد کے نعرے کی گونج پاکستان کے سماج میں سنائی دے رہے ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس اس موقع پر مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام پاکستان سید حسنین نوری، نائب ناظم انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی برادر محسن علی ، ناظم جامعہ برادر احمد علی اعوان ،چئیرمین محافظان نظریہ پاکستان پیر زادہ محمد امین ، ناظم اعلیٰ ایم ایس او پاکستان سردار مظہر عباس ، سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل جواد الحسن کاظمی اور دیگر نے شرکت کی۔
senatormushtaq
May 22
2K
8.7K
39
14%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
