princes.of.islam
May 3
8
132
173%
کبھی اللّٰه سے محبت کا اظہار کیا ہے؟ کبھی کہا ہے-- اے اللّٰه! مجھے آپ سے بہت محبت ہے میں آج آپ کو بہت یاد کیا ، ہم لوگوں کے پیچھے تو بھاگتے رہتے ہیں، مگر اللّٰه کو بھلا دیتے ہیں، اور ایک اللّٰہ ہے جو اس انتظار میں ہوتا ہے کہ کب میرا بندہ آئے گا مجھ سے باتیں کرنے۔ وہ دن میں پانچ وقت ہمیں بلاتا ہے ، اس کی پکار پر ہم نہیں جائیں گے تو زندگیوں میں سکون کیسے پائیں گے؟
princes.of.islam
May 3
8
132
173%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
