senatormushtaq
May 22
3.1K
17K
90
26.3%
حکومت پاکستان فوری ملزم تک رسائی دے۔ رومان ساجد شہید کا خون رائیگاں نہیں جانے دے گی. رومان ساجد شہید کی شہادت مثالی ہے اور نیک سیرت نوجوان تھا اس نے اندر انسانیت کا درد تھا اور سچا عاشق رسول بھی تھا. رومان شہید کی شہادت اور گاڑی چڑھانے والے ملزم تک ہمیں رسائی نہیں دی گئی. ملزم با اثر ہے ایف آئی آر میں اس کے والد کا نام نہیں لکھا گیا. رومان حقیقت میں شہید ہے اس نے جو کام کیا وہ کوئی نہیں کر سکتا، اس کو مسجد اقصٰی کا شہید کہا جائے گا. میرا خاندان اور ہم سب اس دکھ کی گھڑی میں ساجد بھائی کے ساتھ شامل ہیں. آزاد کشمیر کوٹلی میں رومان شہید کے گھر ان کے والد سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
senatormushtaq
May 22
3.1K
17K
90
26.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
