senatormushtaq
Mar 17
102K
1.1M
11K
1,565%
پاکستان کے مسائل کا حل 7اقدامات۔۔۔اشرافیہ4500 ارب روپے سالانہ مراعات لیتی ہے۔ حکومت ایک دفعہ پھر 8 ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف پروگرام میں جارہی ہے۔ آئی ایم ایف مسائل کا حل نہیں مسائل کا سبب ہے۔ قرضوں سے نجات، آئی ایم ایف اور دوسرے ساہو کار اداروں سے نجات کے لیے اور پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے حکومت کو یہ اقدامات کرنے چاہئیں۔
senatormushtaq
Mar 17
102K
1.1M
11K
1,565%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
