chaudharydani302
Jul 18
103
605
61.8%
سفر کے دوران راستہ میں گزرتے ہوئے اک ہوسپٹل آنکھوں کے سامنے سے گزرا جس پر لکھا تھا Memory loss hospital میں نے بھائی سے فوراً پوچھا کے یہاں انسان کی یاداشت سچ میں چلی جاتی ہے کیا تو بھائی نے کہا کہ نہیں جن کی یاداشت جا چکی ان کا علاج ہوتا ہے یہاں تم پاگل ہو کیا اتنا بھی نہیں جانتے اور سوچ رہا تھا ہاں میں پاگل ہوں شاہد کوئی ایسا ہوسپٹل ہوتا جس میں جا کر اپنی یاداشت ختم کروا دی جاۓ اور نۓ سرے سے زندگی شروع کی جائے کاش 😊💔#virlvideo #foryourpage #foryoupage❤️❤️
chaudharydani302
Jul 18
103
605
61.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
