243
3.1K
4
322%
کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یوں بات بڑھا کر کیا کرنا تم میرے تھے تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو منا کر کیا کرنا تیرے در پر آکر بیٹھے ہیں اب گھر بھی جاکر کیا کرنا دن یاد سے اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا#womenuniversityswabi #foryou
243
3.1K
4
322%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: